Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Seerate Nabi SAWW ibn e Ishaq Jaun Eliya بڑے سائز میں تاریخ لی

SKU: 54354125095

4.3
USD700.00 USD738.00

Pay in 4 interest-free payments of $175.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 24 - Aug 29

Description

بڑے سائز میں تاریخ لی مستند اور معلوماتی کتاب

as they have proven

Title: Hakeem Ajmal Khan (Biography)

ایسی تکنیک سے ڈاکٹر کارلسَن ہمیں زندگی کو آسان، مثبت اور خُوشگوار بنانے کا مشورہ دیتے ہیں۔اس کتاب کے ذریعے آپ یہ بھی سیکھ سکیں گے۔٭لمحہء موجود میں زندگی کیسے گزاریں٭لوگوں کو عظمت کا احساس کیسے دلائیں٭اپنی برداشت کی سطح کو تناؤ کی حد تک کیسےکم کریں٭اپنے وجدان پر بھروسہ کیونکر کریں٭زندگی کا ہر دن ایسے گزاریں گویا یہ آپ کا آخری دن ہےقابل عمل اور شائستہ مثالوں کے ذریعے ڈاکٹر کارلسَن ہمیں زندگی کو آسان اور پُرسکون بنانے کا مشورہ بھی دیتے ہیں۔ یہ کتاب دنیا کی مقبول ترین کتاب ہے اب تک یہ تیس زبانوں میں ترجمہ ہوکر 135 ملکوں میں 25 ملین سے زیادہ فروخت ہوچکی ہے گویا اس میں زندگی کو آسان ، مثبت اور خوشگوار بنانے کے 100اصول مختصر اور آسان الفاظ میں بیان کیے گئے ہیں۔

ہاورڈ زِن تاریخ اور سیاسیات کے استاد اور انہی موضوعات پر بیس سے زائد کتابوں کے مصنف تھے۔ ’’امریکہ کی عوامی تاریخ‘‘ اس امریکی مؤرخ کی کتاب’’A People's History of the United States‘‘کا اردو ترجمہ ہے۔ کرسٹوفر کو لمبس کی ’’نئی دنیا‘‘ امریکہ کی 1492ء میں دریافت سے صدر کلنٹن کے دورِصدارت تک کا احاطہ کرنی والی یہ کتاب امریکہ کی اشرافیہ نہیں بلکہ عوام الناس کی تاریخ ہے ۔ کتاب کا انتساب بجا طور پر امریکہ کے گم شدہ باشندوں کے نام کیا گیا ہے ۔ کتاب میں اس عرصے کے دوران امریکہ کی یورپی نو آباد کاری، مقامی ریڈ انڈینز اور سیاہ فاموں سے امتیازی سلوک، نسلی تعصب و تفریق، امریکی خواتین اور فیکٹری مزدوروں، محنت کشوں اور غریبوں کے حالات کے ساتھ ساتھ اس دورانیے میں رونما ہونے والی جنگوں اور اس سب کے خلاف چلنے والی تحریکوں کا بھی احاطہ کیا گیا ہے۔ ہاورڈ زِن کی یہ کتاب امریکہ کی مقبول ترین کتاب ہے ، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسے ہر امریکی شہری کو پڑھنا چاہیے تا کہ امریکہ کا استعماری کردار کھل کر اس کے سامنے آسکے۔ تا ہم ، امریکی تاریخ کے یہ پوشیدہ ابواب پاکستان جیسے ممالک کے عوام کے لیے بھی یکساں طور پر اہم ہیں۔ ہاورڈ زِن کا کہنا ہے کہ ’’تاریخ عوام کی مزاحمت کی یاد کو زندہ رکھتی ہے، طاقت کی نئی تشریحات پیش کرتی ہے۔‘‘

Seerate Nabi SAWW ibn e Ishaq Jaun Eliya بڑے سائز میں تاریخ لی

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products