Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Pur Yaqeen Qiyadat Qasim Ali Shah اس کتاب میں آپ کو

SKU: 58526964492

4.2
USD270.00 USD295.00

Pay in 4 interest-free payments of $67.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 24 - Aug 29

Description

اس کتاب میں آپ کو ایسے آزمودہ اور عملی طریقے ملیں گے جن پر عمل کرنے سے کوئی بھی سیلز مین انفرادی طور پر یا کوئی سیلز ٹیم اجتماعی طور   پر فائدہ حاصل کر سکتی ہے۔ ان تیکنیکس پر عمل کسی ادارے کے لئے بھی اتنا ہی سود مند ثابت ہوسکتا ہے جتنا کہ انفرادی سطح پر ؛ بلکہ یہاں یہ کہنا مناسب ہوگا کہ سیلز میں کامیابی کے لئے اس سے زیادہ سیدھا، سادہ اور ثمر آورطریقہ شاید ہی ممکن ہو۔

and 21 Lessons for the 21st Century

اس کتاب میں دئیے گئے طریقوں کی مدد سے آپ دیکھیں گے کہ پراسپکٹ یعنی متوقع خریدارکیا اور کیسے سوچتے ہیں ؟ کیوں خریداری کرتے ہیں؟ وہ خریداری میں کن باتوں کو مدنظر رکھتے ہیں؟ نیز یہ کہ کون سے نئے تخلیقی طریقوں کی مدد سے آپ بھی بہترین کارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے اپنی آمدنی کو دوگنا،تگنا بلکہ چار گنا سے بھی زائد کر سکتے ہیں۔ یہ طریقے اتنے زیادہ عملی اور سادہ ہیں کہ ان پر عمل پیراہونے سے کامیابی چند ماہ بلکہ چند ہفتوں میں آپ کے قدم چوم لے گی۔

برائن ٹریسی عصرِ حاضر کے سب سے معروف مقرر اور سیلز ٹرینر ہیں۔ ان کے مشہور عالم آڈیو تربیتی پروگرام ’سیلز کی نفسیات‘نے پوری دنیا میں ریکارڈ توڑ کامیابی حاصل کی۔ اس بے مثال کامیابی کے بعد اس تربیتی پروگرام میں کچھ اضافہ کیا گیا اور اسے کتابی شکل دے دی گئی ۔ یہ کتاب ہر سیلزمین اور سیلز مینجر کے لئے بنیاد کی حیثیت رکھتی ہے۔ بقول برائن ٹریسی ان کے  بائیس  سالہ انتہائی کامیاب سیلز کیرئیر میں سب سے بڑاانقلاب ، سیلز فارمولہ کی دریافت تھا۔ ان کے نزدیک یہ سیلز کیرئیرمیں کامیابی کی کنجی ہے۔

کم وقت زیادہ کامیابی

Pur Yaqeen Qiyadat Qasim Ali Shah اس کتاب میں آپ کوLANGUAGE : URDU NUMBER OF PAGES: 208AUTHOR : M NAVEED MIRZA REVISIT BY : QASIM ALI SHAH

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products