Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Ilm e Nabi Saww Khushwant Singh کتاب کی اہم خصوصیات :

SKU: 59925711891

4.4
USD1250.00 USD1287.00

Pay in 4 interest-free payments of $312.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 24 - Aug 29

Description

کتاب کی اہم خصوصیات :

But in the course of what had seemed an almost impossible job

Maidan-e-Amal

کولیسٹرول اور صحتتصنیف : ڈاکٹر جاوید اقبال دل کے امراض کی وجوہات کی جب بات کی جاتی ہے تو سب سے پہلے جو وجہ سامنے آتی ہے وہ کولیسٹرول لیول کی ہے؟ ایسے افراد جن کے جسم میں کولیسٹرول لیول زیادہ رہتا ہے وہ جلد یا بدیر دل کے امراض کا ضرور شکار ہوتے ہیں۔ اس اہم عنصر یعنی کولیسٹرول سے متعلق بنیادی معلومات اس کے بڑھنے کی وجوہات اور اسے نارمل رکھنے والے عوامل پر تفصیل سے اس کتاب میں ذکر کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں نہ صرف کولیسٹرول کو آسان لفظوں میں بیان کیا گیا ہے بلکہ ایسے عوامل پر روشنی ڈالی گئی ہے جو کہ اسے بڑھانے اور اسے کم کرنے میں معاون ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ کتاب میں مریضوں کے علاج کے لیے آسان گھریلو طریقے بیان کیے گئے ہیں اور ساتھ ہی ہو میو پیتھک طریقہ علاج بھی بتا دیا گیا ہے۔صفحات 272

"برف کے قیدی جنوبی امریکہ کی ہزاروں فٹ بلند برفیلی چوٹیوں پر موت و حیات میں آنکھ مچولی کا ایک لرزہ خیز واقعہ جو ۱۹۷۲ء میں پیش آیا اور جس نے امریکہ کو ہلا کر رکھ دیا۔ برطانوی مصنف پی ارز پال ریڈ (Piers Paul Read) کی شہرہ آفاق کتاب (Alive the Story of Andes Survivors)اور فرینک مارشل کی فلم Alive کا اردو ترجمہ کرنل اشفاق حسین کے قلم سے۔ ¤ ایسے لوگوں کی داستان جو خوشیوں کی تلاش میں نکلے تھے لیکن مصیبتوں میں گھر گئے۔ ¤ہوائی حادثے کے ۷۲ روز بعد ۴۵ میں سے صرف ۱۶ لوگ بچ سکے۔ ¤بزدلی، خود غرضی، ہیروازم ، بدترین حالات اور ایڈونچر۔ ¤تباہ شدہ جہاز کے مسافر جو برف پوش وادیوں میں پھنس گئے اور اپنے ہی ساتھیوں کے مردہ جسموں کا گوشت کھا کھا کر اپنی بھوک مٹاتے رہے۔ ¤ رونگٹے کھڑے کر دینے والی داستان، قدم قدم پر لرزا دینے والے واقعات۔ ¤ ہر فقرے پر قاری کی نبضیں ڈوبتی اور ابھرتی ہیں اور وہ اپنے آپ کو برف کا قیدی محسوس کرتا ہے۔"

Ilm e Nabi Saww Khushwant Singh کتاب کی اہم خصوصیات :" " ( ) " " ( ) " " ( ) " " ( ) : 863

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products