Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Tehreek e Azadi e Hind aur Musalman(2 Volumes) Abdaal Baila بال جبریل

SKU: 66509471370

4.2
USD720.00 USD749.00

Pay in 4 interest-free payments of $180.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 22 - Aug 27

Description

بال جبریل

تالیف: مفتی غلام رسول جماعتی نقشبندی ؒ

اس کتاب کے مطالعے سے پنجاب کے اس گم شدہ باب سے آگاہی ہوتی ہے کہ پنجاب باہر سے آنے والے حملہ آوروں کا کس جی داری سے مقابلہ کرتا رہا ہے۔ بدھا پرکاش کی یہ مختصر لیکن جامع کتاب ٹھوس تاریخ شواہد کی مدد سے مہاراجا پورس کی شخصیت اور کردار کو اس طرح اجاگر کرتی ہے اور اہل پنجاب خصوصاً اپنے اس ہیرو کی بہادری اور خودداری پر فخر کر سکتے ہیں۔ ارسطو جیسے باکمال استاد کے شاگرد سکندر اعظم نے یونان کی چھوٹی سی ریاست مقدونیہ سے اپنے وقت کی تین بڑی تہذیبوں(بابل، مصر اور ایران) کو زیر کیا لیکن جب وہ چوتھی بڑی تہذیب (انڈس )کو فتح کرنے کے لیے آگے بڑھا تو دریائے جہلم کے کنارے اس کا سامنا مہاراجا پورس سے ہوا۔ تاریخی حوالو ں کے مطابق اگر چہ اس جنگ میں پوری دنیا کو فتح کرنے کا خواب دیکھنے والے سکندر اعظم کو فتح حاصل ہوئی تھی لیکن پورس کی مزاحمت، اس فاتح عالم سکندر کی آخری جنگ تھی۔ مصنف نے کتاب میں پورس کی شخصیت و کردار کے علاوہ اس کا خاندانی پس منظر اور ایرانی بادشاہ دارا کے لیے، جسے سکندر نے شکست دی تھی، پورس کی مدد اوراُس دَور کے پنجاب کا احوال بھی رقم کیا ہے ۔ نیز سکندر اور پورس کی جنگ کے نتیجے سے متعلق مختلف مغربی مؤرخین کے متضاد اور مختلف نکتہ ہائے نظر کا تجزیہ کرتے ہوئے تاریخی حقائق جاننے کی بھی کوشش کی گئی ہے ۔

To Him belong the most Beautiful Names

"جنگ اور موت سے متعلق کچھ خیالات" پر مبنی مضمون پہلی جنگ عظیم کے دوران تحریر کیا گیا جس میں جنگ کے دوران انسان کی اخلاقی گراوٹ کی نفسیاتی وجوہ بیان کی گئی ہیں۔اس سلسلے کا آخری انتخاب یعنی "جنگ کیوں" فرائڈ اور آئن سٹائن کی باہمی خط و کتابت پر مشتمل ہے۔کتاب کے ابتداء میں فرائڈ کا مختصر سوانخی خاکہ اور عمومی خیالات کا مجموعی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ڈاکٹر ثوبیہ طاہر

Tehreek e Azadi e Hind aur Musalman(2 Volumes) Abdaal Baila بال جبریلTitle: Tehreek e Azadi e Hind aur Musalman Author Name: Syed Abul Ala Maudoodi Dimensions: 5. 5x8. 5 Pages: 872

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products