Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Safar Zindagy Musafir Aap / سفر زندگی…مسافر آپ Qayyum Nizami یہ ہماری پرانی حکمت و

SKU: 92399568178

4.5
USD375.00 USD409.00

Pay in 4 interest-free payments of $93.75 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 14 - Aug 19

Description

یہ ہماری پرانی حکمت و دانش ہے۔ جس کو مصنف نے نظر انداز نہیں کیااور ہر مقام پر کس طرح شکر کر نا ہے۔ یہ سکھا یا اور سمجھا یا بھی۔ میرے خیال میں شکر گزاری کی اس سے بہتر گائیڈ بُک’’اور‘‘ پریکٹیکل بک‘‘ موجود نہیں۔ آپ چند دن کی پریکٹس سے اپنی زندگی کے تمام پہلو ؤں میں تبدیلی محسوس کر نے لگیں گے۔ اورآپ کی شکر گزاری کی لہروں کو دوسرے بھی محسوس کرنے لگیں گے۔ اور آپ حقیقی راحت کوپالیں گے۔”

وہ اس کے تمام نشیب و فراز سے واقف ہے

رہونڈا بائرن ایک آسٹریلین نژاد امریکی خاتون ہے ، جس نے اپنے سفر کا آغازدو ہزار سات میں ’’دی سیکرٹ ‘‘نامی فلم سے کیا تھا ، جسے دنیا بھر سیںکروڑں لوگوں نے پسند کیا تھا ۔ اس کے بعد رہونڈا بائرن نے اسی ’’دی سیکرٹ ‘‘ کے نام سے ایک کتاب بھی لکھی تھی جسے مذکورہ فلم سے بھی زیادہ مقبولیت حاصل ہوئی اور اسے بیسٹ سیلر کتاب کا درجہ دیا گیا۔ جس کی بعد ازاں 47 زبانوں میں ترجمہ ہوکر دو کروڑ سے زائد کاپیاں شائع ہوچکی ہیں۔ واضح رہے کہ اس کتاب نے نیو یارک ٹائمز کی بیسٹ سیلر لسٹ میں تقریباً چار سال تک اپنی جگہ بنائے رکھی۔

احمد علی

Kiyosaki emphasizes the importance of acquiring assets (things that put money in your pocket) over liabilities (things that take money out)

Safar Zindagy Musafir Aap / سفر زندگی…مسافر آپ Qayyum Nizami یہ ہماری پرانی حکمت وSafar Zindagy Musafir Aap Self Help Literature)) (Samuel Smiles) 1859 ! !

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products