Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

21 Lessons for the 21st Century | اکیسویں صدی کے اکیس سبق Poetry زیر نظر کتاب’’ تاریخ عالم

SKU: 12966343268

4.5
USD600.00 USD623.00

Pay in 4 interest-free payments of $150.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 28 - Sep 2

Description

زیر نظر کتاب’’ تاریخ عالم کا ایک جائزہ ‘‘ دل ڈیورانٹ کی انگریزی کتاب The Lessons Of History کا اردو ترجمہ ہے ۔ اپنے موضوع میں بڑی اہم کتاب ہے یہی وجہ ہے کہ یہ کتاب اپنے دور کی سب سے زیادہ بکنے والی کتابوں میں شمار ہوتی ہے اس کی بیس لاکھ سے زیادہ جلدیں فروخت ہوچکی ہیں اور اس کا ترجمہ دنیا کی بہت سی زبانوں میں ہوچکا ہے ا س کتاب کی اہمیت وافادیت کے پیش نظر پروفیسر ظفر المحسن پیر زادہ نے اسے انگریزی سے اردو قالب میں ڈھالا ہے ۔ یہ کتاب 13 ابواب پر مشتمل ہے ان ابواب کے عنوانات حسب ذیل ہیں ۔مطالعۂ تاریخ کے بارے شبہات واعتراضات ، ارضیات اورتاریخ، حیاتیات اور تاریخ ، نسلیات اور تاریخ،کردار اور تاریخ،اخلاقیات اور تاریخ، مذہب اور تاریخ، معاشیات اور تاریخ،سوشل از اور تاریخ ، طرز حکومت اور تاریخ ، جنگ اور تاریخ،عروج وزوال، کیا انسان نے واقعی ترقی کی ہے ؟

قیمت : -/1500

یوول نوح ہراری 21 Lessons for the 21st Century

مجھے اس ناول میں کوئی بھی ایسی چیز نظر نہیں آئی جس کے بارے میں یہ کہا جا سکے کہ اس کا ناول سے کیا تعلّق ہے اور اسے کیوں شامل کیا گیا ہے

"رات،چور اور چاند (بلونت سنگھ )

21 Lessons for the 21st Century | اکیسویں صدی کے اکیس سبق Poetry زیر نظر کتاب’’ تاریخ عالم21 Lessons for the 21st Century

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products