Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

خردافروزی روشن خیالی | Khrdafarozi Or Roshni Khiyali H.G. Wells ”خودنوشت رَسیدی ٹکٹ سے اقتباس“

SKU: 1341172364

4.7
USD315.00 USD344.00

Pay in 4 interest-free payments of $78.75 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 28 - Sep 2

Description

”خودنوشت رَسیدی ٹکٹ سے اقتباس“

جس میں ایڈگر ایلن پو، نکولائی گوگول، موپاساں، رابندر ناتھ ٹیگور، فرانز کافکا، ڈی ایچ لارنس، کارل چیپک، خور خے لوئس بورخیس، ویکوم محمد بشیر، نجیب محفوظ، اتالو کلوینو، وجے دان دیتھا، نرمل ورما، جے جی بیلارڈ اور نصیر احمد چیمہ کے شاہکار افسانے اور افسانہ نگاروں کے تعارفیے شامل ہیں۔

کتاب: اردو افسانے کی روایت (اردو افسانے کا انسائیکلوپیڈیا)

نگاہ آئینہ ساز میں | رشاد محمود

گلزار ملک کے ناول’’گمشدہ میراث‘‘ کی معنویت کو سمجھنے کے لئے آپ کو پہلے ’سدھارتھ‘ اور بعدازاں ناول ’الکمیسٹ‘ میں نظریاتی تاروپود پر گہری نظر رکھنے کی ضرورت ہےورنہ آپ ’’گمشدہ میراث‘‘کے جہانِ معانی کو کھو دیں گے۔ سدھارتھ میں بدھا کے نظام فکر کو چھوتے ہوئے ہیرو ذات کے ایک ایسے انفرادی سفر کی بنیاد رکھتا ہے جس میں ہیرو نفسیاتی خواہشات کے زیر اثر حیوانیت کے زیریں ترین درجہ سے منازل طے کرتا ہوا اعلیٰ درجے تک پہنچتا ہے لیکن ایک دشوار گزار اور مشکل سفر کے بعد انجام کار زندگی کی بے ثباتی اور بے معنویت کے ہاتھوں ہار کر کھیتی باڑی کی جانب لوٹ جاتا ہے اور سبزیاں، پھل کی کاشت میں سکون پاتا ہے لیکن الکمیسٹکے ہیرو کا سفر اُنہیں روز مرہ کے کاموں کو ترک کر کے آگے بڑھتے ہوئے کسی نئے اور انفرادی جہانِ حیرت کی جستجو کا سفر ہے جو خواب، یقین اور انکڑے پھینکنے یا شگون تلاش کرنے کے درمیان ایک لکیر کھینچتا ہے جسے عصر حاضر کا جدید انسان سماجی سطح پر شک کی نگاہ سے دیکھتاہے گڈریا اپنی جمع پونجی کھو دینے کے بعد چائے کی دکان پر کام کرتے ہوئے بھی اپنے خوابوں کا پیچھا کرنا نہیں چھوڑتا اور صحرا کا جان جوکھم اور دشوار گزار سفر طے کر کے آخر کار اپنی منزل وہیں پاتا ہے جہاں سے اس نے اپنے سفر کا آغاز کیا تھا۔ یہ دونوں کردار اپنی ذات کی سطح پر تو نروان پاجاتے ہیں لیکن اس انفرادی تجربے میں دوسرے انسانوں کے اشتراک عمل سے محروم رہتے ہیں۔

خردافروزی روشن خیالی | Khrdafarozi Or Roshni Khiyali H.G. Wells ”خودنوشت رَسیدی ٹکٹ سے اقتباس“Fiction House " "

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products