Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

تصوف اور صوفیاء کی تاریخ عرب سے ہندوستان تک Pro Arshad Javeed روزمرہ آداب | پروفیسر ارشد

SKU: 19634528475

4.4
USD300.00 USD341.00

Pay in 4 interest-free payments of $75.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 26 - Aug 31

Description

روزمرہ آداب | پروفیسر ارشد جاوید | Pro

وکالت کی دنیا بہت بڑا نام ایس ہم ظفر

اور “Enlightenment” کا نام دیا ہے۔اس بات سے ایک چیز تو واضح ہو جاتی ہے کہ یہ نظریہ انسان کی زندگی میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔ اور جن کو بھی عرفان نصیب ہوا ہے انہوں نے بھی اس پر انتہائی زور دیا ہے۔ ایک اور بات جو انتہائی قیمتی ہے اور سوچنے سے تعلق رکھتی ہے وہ یہ ہے کہ اہلِ عرفان کے پاس علم کی جو جھلک نظر آتی ہے ،کسی بھی فلاسفر کے پاس اس علم کا کوئی نشان نظر نہیں آتا ۔ کیونکہ اہلِ عرفان جو بات کرتے ہیں وہ انکا اپنا ذاتی تجربہ ہوتا ہے۔ لیکن فلاسفر محض دماغ میں ٹامک ٹویاں مارتے نظر آتے ہیں۔ دماغ سے ہم صرف وہی سوچ سکتے ہیں جو پہلے سے ہماری یادداشت کا حصہ ہو۔ دماغ اس قابل ہی نہیں ہے کہ وہ انجان اور نامعلوم کے بارے میں سوچ سکے ۔ یہ جتنا بھی نامعلوم علم ہمارے پاس موجود ہے یہ یا تو وحی کے ذریعے ہم تک پہنچا ہے یا پھر الہام کے ذریعے۔ اور ان دونوں کا دماغ سے کوئی لینا دینا نہیں۔ تو یہاں پر ایک بات تو صاف ہو جاتی ہے کہ اہلِ عرفان کی اپنی ایک الگ دنیا ہے جس تک ایک عام انسان بنا عرفان حاصل کیے نہیں پہنچ سکتا ۔

تبصرہ کتاب

یہ کتاب بالکل نچلی سطح یعنی صفر سے آغاز کرنے والے 500 سے زائد انتہائی دولت مند افراد کے تجربات ہم تک پہنچاتی ہے۔ امارت کے بدلے ان کے پاس فکر، خیالات اور منظم منصوبوں کے سوا کچھ نہیں تھا۔یہاں آپ کو پیسہ بنانے کا مکمل فلسفہ ملے گا جو پچھلے 50 سالوں میں امریکی عوام میں معروف انتہائی کامیاب افراد کی حقیقی کامیابیوں سے ترتیب دیا گیا ہے۔ جو یہ بیان کرتا ہے کہ کیا کرنا ہے اور اسے کیسے کرنا ہے۔

تصوف اور صوفیاء کی تاریخ عرب سے ہندوستان تک Pro Arshad Javeed روزمرہ آداب | پروفیسر ارشد

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products